[4/17, 10:05 PM] sainqalabi: گلگت پیک کے نام پر انسان دشمن ملک چین دنیا کے ساتھ گلگت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ چائنہ کے عظائم خوفناک ہیں۔ پاکستان اس وقت۔چین کے چنگل میں آچکا ہے۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کی آخری اُمید آمریکہ سے۔ ہم آمریکہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ چین کو روکنے میں ہماری مدد کرے۔ چین انسانی حقوق کا دشممن ملک ہے جو اپنے کاروبار کو توسعی دینے کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔ پاکستان کی چین کا طرف بڑھتا بڑھتا جھکاو خطرناک ہے۔ کرونا وائرس کے بعد چین کے عزائم سے دنیا آگاہ ہوچکی ہے۔ اب وقت آچکا ہے کہ دنیا آمریکہ کی قیادت میں چین کو روکے ورنہ دیر ہوجائے گی۔ چین پہلے ہی ریاست جموں کشمیر کے بڑے حصے پر قابض ہوچکا ہے۔ سی پیک کے بہانے چین سابقہ گلگت ایجنسی اور بلوچستان کو ہضم کرنا چاہتا ہے۔ سوست ڈرائی پورٹ اور گوادر ہورٹ پر چینی قبضہ اس کا واضع ثبوت ہے۔ہم چین کے مقابلے میں آمریکہ کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں اور ہم سی پیک پر آمریکہ کے موقف کے ساتھ ہیں۔
No comments :
Post a Comment